اور باغ کا مالک اور اس کے دوست باغ نہ آئے۔آخر ایک روز باغ کا مالک اپنے بیٹے کے ساتھ پھر باغ میں آیا اور بولا:”میرے دوست تو بس نام کے ہمدرد ہیں۔ہر بار وعدہ کر کے بھی ٹال مٹول کرتے ہیں اور نہیں آتے۔اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ان پر بھروسہ کرنے کی بجائے اپنا کام میں خود کروں گا اور کل باغ سے پھل توڑوں گا“۔b animation cartoon