Log in or Sign up
گونجی:”اُٹھ کم بخت!ابھی تک سو رہی ہو نیلم کو کالج بھی جانا ہے،چل اُٹھ ناشتہ تیار کرکے میز پر لگا۔بے بچاری سارہ اپنی کمر کو پکڑتے ہوئے اُٹھی اور روتی ہوئی باورچی خانے کی جانب چل پڑی۔3D animation cartoon