جب تک ان تینوں میں اتفاق اور اتحاد تھا اس وقت تک شیر بھی ان کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکا تھا مگر اتفاق اور اتحاد کی جگہ خود غرضی نے لے لی تو ایک ایک کرکے تینوں گائے ہی اپنی زندگی گنوا بیٹھیں ۔پیارے بچو․․․․․ہم سب کو آپس میں محبت و اتفاق سے رہنا چاہیے اور دوسروں کی باتوں پر سوچے سمجھے بغیر عمل نہیں کرنا چاہیے۔