Genmo Logo

ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا جو انتہا درجے کا سست اور کاہل تھا۔ وہ سارا سارا دن گھر پر پڑا سوتا رہتا اور کسان بے چارہ اکیلا کھیتوں میں کام کرتا۔ کسان اب بوڑھا ہو رہا تھا۔
اس نے سوچا کہ اب اس کے بیٹے کو اپنا کاہل پن ختم کر دینا چاہیے، لیکن کیسے ؟ آخر کسان کے ذہن میں ایک ترکیب آئی۔
اگلے دن کسان نے صبح سویرے بیٹے کو جگایا اور کہا: اٹھو، شہر جا کر کچھ کام تلاش کرو، تاکہ تمہیں محنت سے کمائی رقم کی اہمیت کا اندازہ ہو۔
یہ کہ کر کسان اپنی کدال سنبھالتا کھیتوں کی جانب بڑھ گیا۔ باپ کے نکلتے ہی بیٹا فور آماں کی طرف پلٹا اور منہ بسور کر بولا: " اماں ! میں کیسے کماؤں گا۔ مجھے تو کوئی کام کرنا نہیں آتا۔
بیٹے کی بسورتی شکل دیکھ کر ماں بے چین ہوئی اور کمرے میں جا کر کچھ سکے
لے آئی: "یہ سکے رکھ لو
جب تمہارا باپ کمائی کے متعلق پوچھے تو اسے یہ پیسے دکھا دینا۔ چنانچہ بیٹا شہر کی طرف روانہ ہوا۔ پورا دن وہ گھومتا پھرتا رہا اور خوب مزے کیے۔ شام کو گھر لوٹا تو دیکھا کہ باپ برآمدے میں چار پائی پر بیٹھا ہے اور اس
کا انتظار کر رہا ہے۔
۔

ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا جو انتہا درجے کا سست اور کاہل تھا۔ وہ سارا سارا دن گھر پر پڑا سوتا رہتا اور کسان بے چارہ اکیلا کھیتوں میں کام کرتا۔ کسان اب بوڑھا ہو رہا تھا۔ اس نے سوچا کہ اب اس کے بیٹے کو اپنا کاہل پن ختم کر دینا چاہیے، لیکن کیسے ؟ آخر کسان کے ذہن میں ایک ترکیب آئی۔ اگلے دن کسان نے صبح سویرے بیٹے کو جگایا اور کہا: اٹھو، شہر جا کر کچھ کام تلاش کرو، تاکہ تمہیں محنت سے کمائی رقم کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ یہ کہ کر کسان اپنی کدال سنبھالتا کھیتوں کی جانب بڑھ گیا۔ باپ کے نکلتے ہی بیٹا فور آماں کی طرف پلٹا اور منہ بسور کر بولا: " اماں ! میں کیسے کماؤں گا۔ مجھے تو کوئی کام کرنا نہیں آتا۔ بیٹے کی بسورتی شکل دیکھ کر ماں بے چین ہوئی اور کمرے میں جا کر کچھ سکے لے آئی: "یہ سکے رکھ لو جب تمہارا باپ کمائی کے متعلق پوچھے تو اسے یہ پیسے دکھا دینا۔ چنانچہ بیٹا شہر کی طرف روانہ ہوا۔ پورا دن وہ گھومتا پھرتا رہا اور خوب مزے کیے۔ شام کو گھر لوٹا تو دیکھا کہ باپ برآمدے میں چار پائی پر بیٹھا ہے اور اس کا انتظار کر رہا ہے۔ ۔

Seed: 20342044502048 x 1536